رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کی طرف سے مصر کی فوجی حکمران کونسل کوگزشتہ ہفتے چارارب امداد دی گئی۔سعودی حکومت یمن میں صدر جبکہ اردن اورمراکش میں شاہی حکومتوں کو مشکلات سےنکالنےکی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلےمیں مراکش اوراردن کوخلیج تعاون کونسل کا رکن بننےکی تجویزبھی دی گئی ہے۔خلیج تعاون کونسل نےہی سعودی عرب کواپنی فوج بحرین بھیجنےکی اجازت دی تھی۔امریکی اخبارکےمطابق ان تمام کوششوں کامقصد اکلب آف کنگزبنانا اورعوامی بےچینی کی لہرکوسعودی عرب پہنچنے سےروکناہے۔تجزیہ کاروں کےمطابق سعودی عرب ان