مشرف: کے نتائج

بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہتا ہے: پرویز مشرف

لندن (جی این آئی + آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ دنیا کو بتایا جائے کہ حقانی گروپ کو اپنی سرزمین پر رہنے کی اجازت کیوں دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہتا ہے اور وہ اس کے لئے

سی ڈی اے نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س کے نقشہ کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سےکشن نے سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کے فارم کے نقشے کو جعلی قرار دے دےا۔ بی سی اےس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے فارم ہا¶س پر سی ڈی اے کی پےمائش کے مطابق 762 مربع فٹ کورڈ اےرےا بڑھاےا گےا جس پر انہےں نوٹس جاری کےا گےا تھا کہ

مشرف اور اعجاز الحق کی پارٹیوں کو اے پی سی میں نہیں بلایا جائے گا

اسلام آباد (عترت جعفری) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی طرف سے رات گئے تک اے پی سی کے لئے 25 کے لگ بھگ دعوت نامے جاری کر دئیے گئے تھے جبکہ کچھ دعوت نامے آج جاری ہوں گے تاہم پرویز مشرف کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کی سربراہی میں قائم پاکستان مسلم

مزید نتائج