مشتمل: کے نتائج

فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر کارروائی، معاملہ 15 رکن ممالک پر مشتمل کمیٹی کے سپرد

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے فلسطین کی جانب سے عالمی ادارے میں ایک ریاست کے طور پر مکمل رکنیت کی درخواست باضابطہ کارروائی کے پہلے مرحلے میں اس معاملے کو 15 رکنی ممالک پر مشتمل کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔ کمیٹی اپنا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ اس پر

ثریا عظیم ہسپتال میں 80 بیڈز پر مشتمل ڈینگی وارڈ قائم کر دیا: امیر العظیم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ثریا عظیم ٹیچنگ ہسپتال کی گورننگ باڈی کے صدر امیر العظیم نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کے 40 مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ مزید 80 بیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے لیکن مریضوں کے علاج کیلئے وسائل نہیں ہیں وفاقی وصوبائی حکومتیں عارضی

ایتھنز: گستاخانہ خانوں پر مشتمل پمفلٹس مسلمانوں کی رہائش گاہوں‘ مسجد کے قریب پھینک دئیے گئے

ایتھنز (این این آئی) ایتھنز کے قریبی علاقہ جات آغیوانارگیروا، الیون اور انالوسیا کے مختلف مقامات پر اسلام دشمن عناصر نے گستاخانہ خاکوں اور قرآن مجید کی گستاخی کی انتہا کر دی مسلسل تین روز تک پاکستانی دکانوں رہائشوں اور مساجد کے قریب شرانگیز پرچے پھینکے گئے ۔ ان علاقہ

مزید نتائج