مشترک: کے نتائج

پاکستان اور چین کے دکھ سکھ مشترک ہیں‘ دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/ ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان منفرد تعلقات کے حامل ہیں۔ ہم ان تعلقات کو نئی بلندیوں سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان، چین کو حقیقی دوست تصور کرتا ہے۔ اس اخوت اور محبت کی جڑیں ہمارے دل و دماغ میں ہیں۔ انہوں نے

ہلمند : آپریشن مشترک کے دوران مزید 8 نیٹو فوجی ہلاک‘ 20 سے زائد زخمی

کابل، ہلمند (آئی این پی) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان کیخلاف جاری آپریشن کے دوران ایک دن میں8 نیٹو فوجی ہلاک 20 سے زائد زخمی ہو گئے، آپریشن کے بعد سے اب تک19غیر ملکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ کابل میں نیٹو کی انٹر نیشنل اسسٹینس فورس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں تصدیق