اسلام آباد (مقبول ملک / دی نیشن رپورٹ) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے استعفےٰ کے اعلان کے بعد صدر آصف علی زرداری اتوار کی رات گئے تک انتہائی مصروف رہے۔ انہوں نے اپنے رفقاء سے اس معاملے پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے بھی بات کی اور