لاہور (سلیم بخاری / دی نیشن رپورٹ) امریکی سفیر کیمرون منٹر! آپ اس بات سے اتفاق کرینگے کہ آپ نہ تو فرشتہ ہےں اور نہ ہی عقل کل کہ آپ نے جو کچھ کہا اس پر یقین کر کے آپ کا حکم بجا لایا جائے۔ آپ نے یہ دعویٰ کیا کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے حکومت پاکستان کے ساتھ تعلقات