مسلمہ: کے نتائج

استعمار کیخلاف امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہو چکا : اہلسنت و الجماعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت لاہور کے زیر اہتمام دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ استعماری طاقتیں پاکستان کے امن کو خراب کر نے کے در پے ہیں، جن سے نبرد آزما ہو نے کیلئے امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے۔ کانفرنس کی صدارت

الطاف حسین نے پاکستان کے عوام اورتمام امت مسلمہ کو عیدالفطرکی دلی مبارکبادپیش کرتے ہوئےمسلم دنیا کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ امت مسلمہ کی مشکلات کے حل کیلئے کوششیں کریں۔

عیدالفطرکےموقع پراپنےایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کواندرونی وبیرونی خطرات سےباہرنکالے،عوام کی مشکلات اور پریشانیوں کو دورفرمائے ،قوم میں اتحادواتفاق پیدا کرے،پوری دنیامیں جہاں جہاں امت مسلمہ پرجو مشکلات ، مصیبتیں اورپریشانیاں آئی ہوئی ہیں انہیں دورکرے ، مسلم دنیاکے تمام حکمرانوں کوعقل سلیم عطاکرے کہ وہ جغرافیائی وعلاقائی فرق کومٹاکر مسلم امہ کے بھرپور اتحادکامظاہرہ کریں اورامت مسلمہ کی مشکلات کے حل کیلئے کوششیں کریں۔الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام

مزید نتائج