مسلمانوں: کے نتائج

مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی نے وزیراعظم بننے کی تیاری شروع کر دی

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی گجرات کے وزیر اعلیٰ اور مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی نے وزیراعظم بننے کی تیاری شروع کر دی۔ مودی دہلی پہنچنے کے لئے سیکولر بن گئے۔ انتہا پسند ہندووں نے غدار قرار دے دیا۔ مسلمان اپنا خون معاف کرنے پر تیار نہیں۔ گجرات کے قصائی نے مذہبی ہم آہنگی کے

نریندر مودی کے مذہبی ہم آہنگی کیلئے بھرت کا پول کھل گیا مسلمانوں کی ٹوپی پہننے سے انکار‘ اسلام کی توہین کی گئی: امام شاہی سید

احمد آباد (ثناءنیوز) بھارتی ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کے مذہبی ہم آہنگی کیلئے رکھے گئے تین روزہ بھرت کا پول اس وقت کھل گیا جب انہوں نے ایک مسلمان عالم کی طرف سے پیش کی گئی ٹوپی پہننے سے انکار کر دیا۔ احمد آباد کے گاو¿ں پیرانا کی درگاہ کے گدی نشین سید امام شاہی

راجستھان: مسلمانوں اور ہندوﺅں میں جھڑپیں،متعدد ہلاک، غیراعلانیہ کرفیو نافذ

کولکتہ (بی بی سی) بھارتی ریاست راجستھان کے بھوت پور میں قبرستان کی اراضی کے تنازع پر ہندو برادری کے گوجروں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک، فائرنگ کے تبادلہ میں 21زخمی ہو گئے۔ تھانوں میں غیرمعینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صورتحال

مزید نتائج