مسلمان: کے نتائج

2010ئ: اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ، امریکہ میں 10مسلمان طلبا کو قید کی سزا

نیویارک/ آکلینڈ (نمائندہ خصوصی+ ریڈیو نیوز) امریکہ میں 10 مسلمان طالبعلموں کو قید کی سزا سنادی گئی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کی تھی اور نعرے لگائے تھے کہ ”ایک قاتل کو یہاں کیوں بلایا گیا ہے“۔ 8 فروری 2010ءکو اسرائیلی

فرانس مےں دو مسلمان خواتین کو نقاب اوڑھنے پر بھاری جرمانہ

پیرس (اے ایف پی) فرانس مےں مسلمان خواتین کو نقاب اوڑھنے پر پہلی بار جرمانہ کیا گیا ہے، فرانسیسی شہر ماکس کی پولیس کورٹ نے 32سالہ ہنداحماس کو چہرہ نقاب سے ڈھانپنے پر 120یورو جبکہ 36سالہ نجات نائق علی کو 80یورو جرمانہ کیا۔ دونوں خواتین نے کہا ہے کہ وہ اس سزا کےخلاف یورپین کورٹ

مسلمان کے پاس سب سے قیمتی چیز ایمان ہے : علامہ حسن میر قادری

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) مسلمان کے پاس سب سے قیمتی چیز ایمان ہے اور شیطان ہمیشہ اس کو چھیننے کے درپے رہتا ہے۔ گزشتہ روز ان خیالات کا اظہار علامہ حسن میر قادری نے فرانس میں منہاج یوتھ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی میں کیا۔ انہوں نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کی حفاظت اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے ذکر' روزہ' نماز اور طہارت سے کی جاتی ہے اور نیک و صالح صحبت سے ایمان تازہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ منہاج القرآن تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کی عبادت گاہ ہے یہاں تشریف لایا کریں آپ کو ادارہ منہاج

مزید نتائج