مسلسل: کے نتائج

مسلسل خسارے کے باعث مال بردار ”گل ٹرین“ کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان چلنے والی مال بردار ”گل ٹرین“ کے مسلسل خسارے میں جانے کے باعث اب اس کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانیہ: مسجد میں مسلسل ایک مہینہ خنزیر کا گوشت پھینکنے والا عیسائی رہا‘ محض سرزنش

کراچی (خصوصی رپورٹ) برطانوی علاقے SOUTH TYNESIDE میں مسلسل ایک ماہ تک جامع مسجد اور امام کے گھر کے دروازے پر خنزیر کا گوشت پھینکنے والے 63 سالہ عیسائی جون وائیٹ کو مقامی عدالت نے محض معمولی سرزنش کے بعد رہا کر دیا۔سا¶تھ شیلڈ کے علاقہ میں ایک ماہ تک جون وائیٹ خنزیر کا گوشت پھینک کر

ہالی ووڈ فلم دی لائن کنگ مسلسل دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرچھائی رہی

ہالی ووڈ فلم دی لائن کنگ نے مسلسل دوسرے ہفتے بھی دو کروڑ دس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن برقراررکھی جبکہ بریڈ پٹ کا ڈرامہ بیس بال دوسرے نمبر پر ہے ۔ فلم منی بال کے اب تک دو کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے ٹکٹ بک چکے ہیں اوریہ بزنس کے لحاظ سے تیسری پوزیشن پر ہے جبکہ فلم ڈولفن ٹیل کے بارے میں امید کی جارہی ہے کہ اس ہفتے کے آخر تک وہ بھی دو کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رقم سمیٹ لے گی۔

مزید نتائج