لاہور (سپیشل کارسپانڈنٹ) ہمارے ہاں دفاعی بجٹ میں اضافے کا مطالبہ سامنے آتے ہی مختلف سیاسی حلقوں کی طرح سے چہ میگوئیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور امریکہ کی طرف سے بھی ہمارے ایٹمی اثاثوں اور دفاعی ہتھیاروں کی خریداری پر زبردست احتجاج کیا جاتا ہے مگر اب جبکہ بھارت کی طرف