مستعفی: کے نتائج

چودھری نثار کا چیئرمین پی اے سی کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ‘ قیادت حائل

اسلام آباد (محمد نواز رضا ‘ وقائع نگارخصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے چیئرمین پبلک اکا¶نٹس کمیٹی کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے تاہم ان کے فیصلے پر عملدرآمد کی راہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور

دورہ انگلینڈ کے بعد اعجاز بٹ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ حلقوں میں چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے مستقبل کے حوالے سے سنجیدگی سے غور شروع ہو گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی تقرری کا نوٹیفیکشن 8 اکتوبر کو ختم ہو رہا ہے۔ قوی امکان کہ اعجاز بٹ کے دورہ انگلینڈ کے بعد خود ہی عہدہ چھوڑ دینگے۔ ذرائع

ہر پارٹی میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں: وزیر داخلہ‘ رحمن ملک مستعفی ہو کر ذوالفقار مرزا کے الزامات کا جواب دیں: سینٹ‘ قومی اسمبلی میں مطالبہ

اسلام آباد + کراچی (وقائع نگار خصوصی+ وقائع نگار+ وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں اپوزیشن ارکان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک پر لگائے جانے والے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اس لئے رحمن ملک مستعفی ہوکر ذوالفقار

مزید نتائج