مسترد: کے نتائج

ربانی کا قاتل پاکستانی تھا‘ کرزئی....الزام مسترد کرتے ہیں : پاکستان

اسلام آباد + کابل (سٹاف رپورٹر +نیوز ایجنسیاں) افغان صدر کی جانب سے بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ برہان الدین ربانی پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی تھا اور اس حملے کا منصوبہ کوئٹہ میں بنایا گیا۔ افغانستان کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان میں الزام لگایا ہے کہ برہان

الزامات ٹھوس ثبوت کے بغیر عائد کئے گئے مسترد کرتے ہیں....ملکی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گاق اے پی سی کا متفقہ اعلامیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آل پارٹیز کانفرنس نے 12 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ”امن کو موقع دو“ پالیسی کا رہنما اصول ہوگا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خودمختاری اور قومی سلامتی ایک مقدس فریضہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں

ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے شہباز شریف کے خلاف رٹ پٹیشن مسترد کردی

راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ناصر سعےد شےخ نے وزےر اعلیٰ پنجاب شہباز شرےف کے خلاف دائر توہےن عدالت کی رٹ پٹےشن انہےں آئےنی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے مسترد کر دی۔ درخواست گزار اسد عباسی اےڈووکےٹ نے موقف اختےار کےا تھا کہ وزےراعلیٰ

مزید نتائج