مساوی: کے نتائج

سی آئی اے اور آئی ایس آئی میں تعاون صرف مساوی بنیاد پر ہو گا : کیانی

راولپنڈی (این این آئی + آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور آئی ایس آئی کے درمیان تعاون مساوی بنیادوں پر ہو گا ورنہ نہیں ہو گا‘ مستقبل میں یکطرفہ کارروائی قابل

ترقی یافتہ علاقوں کے مساوی سہولیات فراہم کرنا میرا فرض ہے: فردوس عاشق

دوبئی (طاہر منیر طاہر) حلقہ انتخاب کے لوگوں کے مسائل حل کرنا اور پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے مساوی سہولیات فراہم کرنا میرا فرض ہے اور میری یہ کوشش ہے کہ این اے 111 کے تمام دیہات و قصبوں کے لوگوں کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کر دی جائیں تاکہ دیہی اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں کو بھی شہری علاقوں کے مساوی حقوق مل سکیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نوائے وقت سے بات چیت میں کیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہیڈ مرالہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ہیڈ

مزید نتائج