مسافربس: کے نتائج

چنیوٹ میں مسافربس اورٹرک میں تصادم، بچی سمیت چھ افراد جاں بحق، بیس سے زائد مسافرزخمی ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافربس فیصل آباد سے سرگودھا جا رہی تھی کہ چنیوٹ کے قریب ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے کے نتیجے میں چارافراد موقع پرجاں بحق جبکہ دو نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال چنیوٹ میں دم توڑ دیا۔ حادثے میں بیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کوڈی ایچ کیوفضل الہیٰ ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث انہیں فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں میں سےچار کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسلام آباد میں مسافربس میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پندرہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کےمطابق راولپنڈی سے کلرسیداں جانے والی مسافر بس کوحادثہ ہائی وے پرکورنگ ٹاؤن کے قریب سی این جی سلنڈرپھٹنے کے باعث پییش آیا، گیس سلنڈر پھٹنے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پندرہ مسافر موقع پردم توڑ گئے جبکہ متعدد افراد آگ میں جھلس گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں اورامدادی کاموں میں حصہ لیا جبکہ زخمیوں کوفوری طبی امداد کے لیے مخلتف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کا شکارہونے والی بس میں چارگیس سلنڈرنصب تھے جن میں سےایک سلنڈر

مزید نتائج