مسافر: کے نتائج

ریلوے کا نیا ریکارڈ: انجنوں کی کمی‘ 105 ٹرینیں منسوخ‘ مسافر سراپا احتجاج

لاہور (سٹاف رپورٹر) انجنوں کی کمی کے باعث ٹرینوں کی تاخیر اور منسوخی کے نئے ریکارڈ بن گئے۔ گذشتہ روز برانچ اور مین لائنوں پر چلنے والی 105 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ لاہور‘ کراچی‘ پشاور اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی ٹرینیں دو سے آٹھ گھنٹے تک تاخیر سے اپنی منزل مقصود پر

پی آئی اے کا مالی بحران‘ جہازوں میں خرابیاں بڑھ گئیں‘ مسافر خوفزدہ: خصوصی سروے

لاہور (خبر نگار) ”باکمال لوگ لاجواب سروس“ کا ماٹو رکھنے والی اپنے دور کی بہترین ہوائی سروس پی آئی اے آج بدترین انحطاط کا شکار ہو گئی ہے۔ پابندی وقت‘ بہترین کھانوں اور چاق و چوبند سٹاف کی شہرت رکھنے والی پی آئی اے کا شاید ہی کوئی جہاز اب بروقت پہنچتا یا روانہ ہوتا ہے۔

پی آئی اے پروازوں کی آمد و رفت مےں تاخیر کا سلسلہ جاری، مسافر پریشان

لاہور (خبرنگار) پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت مےں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز بھی بین الاقوامی اور ملکی پروازوں مےں تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جدہ سے آنے والی معمول کی پرواز صبح 9بجے کی بجائے سوا چار گھنٹے کی تاخیر سے ایک بج کر 25منٹ

مزید نتائج