مزدور: کے نتائج

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں نے 34 مزدور اغوا کر لئے‘ اورکزئی میں جھڑپ ایک اہلکار‘ 8 عسکریت پسند جاںبحق

باڑہ + اورکزئی (نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں شدت پسندوں نے 30 کان کنوں سمیت 34 مزدوروں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مسلح شدت پسند علاقے میں داخل ہوئے اور انہوں نے

سوات: تودہ گرنے سے ماربل کی کان میں 25 مزدور جاں بحق‘ متعدد ملبے تلے دب گئے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں ماربل کی کان میں تودہ گرنے سے 25 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ متعدد مزدور ملبے تلے دبے ہوئے ہونے کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ماربل کی کان

خانیوال: زمیندار نے مزدور کی بچی پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے، بھنبھوڑنے سے شدید زخمی

خانیوال (آئی این پی) خونخوار کتوں کو باندھنے کا مطالبہ کرنے پر زمیندار نے غریب مزدور کی 8 سالہ بچی پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے، کتوں نے بچی کو بھنبھوڑ کر رکھ دیا۔ ہفتہ کو خانیوال کے چک نمبر 166/10-Rسیالانوالہ کے رہائشی زمیندار عبدالوہاب نے اسی گاﺅں کے رہائشی حاجی احمد حیات کی 8

مزید نتائج