لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں گورنر راج کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کے بعد صدر آصف زرداری اور حکومت سے مذاکرات یا مفاہمت کی بجائے عدلیہ کی آزادی‘ ججوں کی بحالی‘ آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے مزاحمتی تحریک شروع