مزاحمت: کے نتائج

حکومت کی امن اورمفاہمت کی پالیسی کے تحت بلوچستان اورفاٹا میں مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیئے جائیں گے۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

وزیراعظم ہاوس کے باہرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آج کی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پچھلے دو ان کیمرہ اجلاسوں کی قرار دادوں اور اس سے پہلے ہونے والی دو آل پارٹیز کانفرنسوں کے اعلامیوں کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ اس اعلامیے میں پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ واضح طور پر لکھ دیا گیا ہے کہ ہر ماہ نا صرف پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا بلکہ اس کی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش کی جایا کرے گی۔ اس طرح آج کی اے پی سی کے اعلامیے پر عملدرآمد کا ٹائم فریم دے

لاکھوں کی وارداتیں‘ اقبال ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ‘ ایک ڈاکو ہلاک‘2 گرفتار‘ خانقاڈوگراں میں مزاحمت پر شہری قتل

لاہور + خانقاہ ڈوگراں (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) ڈاکوﺅں نے مختلف وارداتوں کے دوران لاکھوں کی نقدی، زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ اقبال ٹاﺅن مےں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2گرفتار ہوگئے۔ خانقاہ ڈوگراں مےں ڈاکوﺅں نے گھر کے سربراہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

لاہور: 15ڈاکے، مزاحمت پر ڈاکٹر زخمی، گوجرانوالہ میں شہری قتل

لاہور/ گوجرانوالہ (نمائندگان خصوصی) لاہور میں ڈاکوﺅں نے متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے کی نقدی و قیمتی اشیا سے محروم اور مزاحمت پر ڈاکٹر کو زخمی جبکہ گوجرانوالہ میں ایک شہری کو قتل دوسرے کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ نوشہرہ ورکاں

مزید نتائج