لاہور (نمائندہ خصوصی + نیوز رپورٹر) جناح ہسپتال میں ڈاکٹروں‘ پیرامیڈیکل اور سکیورٹی سٹاف نے اتوار کے روز پھر ایک مریضہ اور اس کے لواحقین کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور کمرے میں بند کر کے کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا۔ سینکڑوں افراد کے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ پر