مریضوں: کے نتائج

طویل لوڈشیڈنگ‘ ڈینگی کے مریضوں پر عذاب بن کر گر رہی ہے‘ پنجاب سے زیادتی پر شدید احتجاج کرتا ہوں : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب خصوصاً لاہور مےں غیر معمولی لوڈشیڈنگ ایک طرف ڈینگی کے مریضوں کے لئے اذیت کا باعث بن رہی ہے اور دوسری طرف اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہسپتالوں مےں ڈینگی کے مرض کی تشخیص اور علاج کےلئے فراہم کی گئی قیمتی ترین

لاہور میں ڈینگی بخارمیں مبتلا چار اور مریضوں نے دم توڑ دیا ہے جس کے بعد وائرس کا شکار بننے والوں کی تعداد بیاسی ہوگئی

صوبائی حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود پنجاب باالخصوص لاہور میں ڈینگی وائرس وبال جان بن گیا ہے۔گنگا رام ہسپتال میں دو روز سے زیرعلاج محمد آصف پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ سے دم توڑ گیاجبکہ جنرل ہسپتال میں زیرعلاج چونگی امر سدھو کا سینتیس سالہ شوکت اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ظفر بھی چل بسا۔ ادھرمیوہسپتال میں شریفاں بی بی ، ملکانی اور عزیز ڈینگی کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ڈینگی کے باعث ہلاک ہونے والوں میں ٹریفک وارڈن زاہد محمود،عبدالقدیر اور کوٹ لکھپت جیل میں قیدی پچیس سالہ ناصر بھی شامل

”ڈینگی“ 97 فیصد مریضوں کی جان کو خطرہ نہیں ہوتا‘ صرف پیراسٹامول استعمال کی جائے

کراچی (خصوصی رپورٹ) ڈینگی کے ہر مریض کی زندگی کو خطرہ لاحق اور سفید خلیوں (پلیٹ لیٹس) کی ضرورت ہونے کا عمومی تصور غلط ہے‘ ایک رپورٹ کے مطابق 97 فیصد مریضوں کی جان کو خطرہ نہیں ہوتا۔ ماہرین طب کے مطابق 70 سے 85 فیصد متاثرہ افراد میں ڈینگی وائرس پیچیدہ مرحلے میں داخل ہونے سے قبل

مزید نتائج