مریض: کے نتائج

لاہور ....ڈینگی سے مزید 12 جاں بحق‘ 712 نئے مریض رپورٹ‘ تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (نیوز رپورٹر + نمائندہ خصوصی + اپنے نمائندے سے+ سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت مےں بے قابو ڈینگی بخار سے اتوار کے روز پولیس سب انسپکٹر سمیت مزید 12افراد جان کی بازی ہار گئے، 712نئے مریض سامنے آگئے، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خواہش پر سری لنکا کے ماہرین نے لاہور مےں قیام

لاہور میں چوبیس گھنٹوں کے درمیان ڈینگی بخار سے مزید دو افراد جاں کی بازی ہارگئے، شہر میں ڈینگی کے پانچ سو پندرہ نئے مریض سامنے آگئے ۔

میو ہسپتال میں ڈینگی بخار سے متاثرہ ناروال کا عنایت مسیح داخل کروایا گیا تھا مگر آج ڈینگی بخار نے اُس کی جان لے لی ۔ جناح ہسپتال میں بھی ڈینگی نے ایک مریض کو اپنا شکار بنالیا جس کے بعد لاہور میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چوالیس ہوگئی ہے۔کنگ ایڈورڈ کالج میں ڈینگی کے حوالے سے ڈیلی بریفنگ دیتے ہوئے ایڈشنل سیکرٹری کا کہنا تھاکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی کے پانچ سو پندرہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد چھ ہزار چھ سو سے زیادہ ہوگئی

مزید نتائج