مریدکے: کے نتائج

مریدکے : بیٹی کی شادی کا تنازع‘ بییوی اور تین بیٹیوں کو ذبح کردیا

مریدکے + فیروزوالا (نامہ نگاران) تھانہ صدر کے علاقہ میں سنگدل باپ نے بڑی بیٹی کی شادی مرضی کے خلاف ہونے پر تین معصوم بیٹیوں اور بیوی کو سوتے میں چھری سے ذبح کر دیا اور تین سالہ بیٹے کو ہمراہ لے کر فرار ہو گیا۔ ملزم کے دو بڑے بیٹے رات کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں فیکٹری میں تھے۔

مریدکے ازخود نوٹس کیس کی سماعت اگست تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار) چیف جسٹس لاہور ہائکیورٹ جسٹس خواجہ محمد شریف نے مریدکے میں واقع ایک فیکٹری کے مالک اور ملازم کو مبینہ طور پر قتل کرنے سے متعلق جاری کردہ ازخود نوٹس کی سماعت 18 اگست تک کیلئے ملتوی کردی۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے بتایا کہ اس کیس میں 5 ملزمان گرفتار کئے جاچکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مریدکے : قرآنی آیات کی مبینہ بے حرمتی پر تصادم‘ فائرنگ مشتعل افراد نے فیکٹری مالک کو گن مین سمیت قتل کردیا

لاہور/ مریدکے (خبرنگار خصوصی+ نامہ نگار+ ایجنسیاں) مریدکے شیخوپورہ روڈ پر کٹھیالہ ورکاں کے قریب قرآنی آیات کی مبینہ بے حرمتی پر سینکڑوں مشتعل مسلح افراد نے حملہ کرکے ایسٹرن لیدر فیکٹری کے مالک معروف تاجر شیخ نجیب ظفر کو انکے گن مین مزمل عباس سمیت قتل کر دیا جبکہ تصادم میں

مزید نتائج