مرہون: کے نتائج

پاکستان کا اسلامی تشخص حضرت داتا گنج بخشؒ جیسی ہستیوں کا مرہون منت ہے جنہوں نے برصغیر کو اسلام کے نور سے منور فرمایا

لاہور (خبرنگار خصوصی) پاکستان کا اسلامی تشخص حضرت داتا گنج بخشؒ جیسی ہستیوں کا مرہون منت ہے جنہوں نے برصغیر کو اسلام کے نور سے منور فرمایا اور ان کے افکار و تعلیمات آج بھی ہمارے لےے مشعل راہ ہےں۔ ان خیالات کا اظہار جسٹس (ر) نذیراختر نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں

سپریم کورٹ کےجسٹس ایم اے شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی وکلاء، ججوں اور سول سوسائٹی کی قربانیوں کی مرہون منت ہے

یہ ریمارکس انہوں نے پی سی او ججوں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران دیئے،جسٹس ایم اے شاہد صدیقی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بنچ نےکیس کی سماعت کی۔ جسٹس ریٹائرڈ جہانزیب رحیم کے وکیل نعیم بخاری نےدلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی سی او ججوں کا حلف غیر قانونی اور غیر آئینی نہیں تھا۔تین نومبر دو ہزار سات کو سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ نے جو فیصلہ دیا اس حوالے سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ انہیں اس کے اثرات کا علم نہیں تھا لیکن رائج قانون کے مطابق ظفرعلی شاہ کیس میں سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ

ملک بھر میں پہلا یوم شہدا منایا گیا....آج کا پاکستان شہداءکی قربانیوں کا مرہون منت ہے ! جنرل کیانی

اسلام آباد/ لاہور (ریڈیو مانیٹرنگ+ ایجنسیاں+ خبرنگار خصوصی) ملک بھر میں گذشتہ روز پہلا یوم شہداءانتہائی عقیدت و احترام اور قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس ضمن میں آزاد کشمیر‘ سوات اور دیگر علاقوں میں مختلف تقاریب ہوئیں جن میں شہداءکو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا

مزید نتائج