مرہم: کے نتائج

شاہ محمود قریشی مشکل وقت میں مرہم کے بجائے قوم کے زخموں پر نمک نہ چھڑکیں فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شاہ محمود قریشی سابق وفاقی وزیر ہیں اورامریکہ سے ہونے والے تمام مذاکرات کا حصہ رہے ہیں، انہیں موجودہ حالات میں اپنی پارٹی کے خلاف بیان دیتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ قوم کو اس وقت متحد کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان استعفوں کی بات نہ کریں کیونکہ یہ سلسلہ چل نکلا تو بات کارگل تک پہنچے گی۔ قائد حزب اختلاف کی جماعت نے قوم کو اس وقت اعتماد میں نہیں لیا تھا لیکن موجودہ وزیراعظم پیر

بلوچستان پیکج : محرومیاں دور ہوں گی‘ صوبائی خودمختاری کے بغیر زخموں پر مرہم نہیں رکھا جا سکتا

لاہور/ اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ سٹاف رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ ایجنسیاں) مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے حکومت کی طرف سے بلوچستان پیکج پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ آغاز بلوچستان پیکج سے بلوچستان کے عوام کی محرومیاں دور ہونگی۔ وفاق اور جمہوریت مضبوط ہو

مشرف کیخلاف کارروائی کر کے بلوچ عوام کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکتا ہے : اعتزاز

لاہور (اے این این) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ٹرائل کیا گیا تو ان کے ساتھ لاکھوں نہیں صرف چند لوگ متاثر ہوں گے‘ الطاف حسین پیروں والی بات کرتے ہیں، آئین و قانون کی عملداری پر پنڈورا باکس کھلتا ہے تو اس