مرکزی: کے نتائج

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی 85رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا پہلا باضابطہ اجلاس آج 11بجے دن پنجاب ہاﺅس مےں ہوگا جس کی صدارت پارٹی کے صدر محمد نواز شریف کرینگے جس مےں ملک کی سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس مےں چاروں صوبوں‘

سید نبیل ہاشمی آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مےں سید نبیل ھاشمی کو بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب کر لیا گیا جبکہ منیر کے بانا وائس چیئرمین ہونگے۔ ایگزیکٹو کمیٹی میں آغا قاسم رضا، محمد اشرف، توفیق شیروانی، مرزا شفقت محمود، محمد اسلم ملک، شیخ محبوب

محسن عزیز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کے مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-12ء میں محسن عزیز مرکزی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شیخ محمد اکبر اور طارق مسعود بالترتیب پنجاب اور سندھ بلوچستان ریجن کے نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

مزید نتائج