پولیس کو صبح اطلاع ملی تھی کہ فاطمہ روڈ ایران آباد میں مشکوک افراد موجود ہیں جس پر پولیس اہل کاروں نےچھاپہ مارا اور وہاں موجود افراد نے فائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ ہوتی انسپکٹر مظہر شاہ اوراے ایس آئی اے مختیارخان جاں بحق ہو گئے جبکہ فائرنگ سے سب انسپکٹرعمربادشاہ ، اہل کار عابد اور ایک شہری زخمی بھی ہوئے ۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں چار ملزم بھی مارے گئے ہیں ۔ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جاں بحق ہونے والے پولیس اہل