مرتب: کے نتائج

وزیر خزانہ ارب‘ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کروڑ پتی ہیں‘ الیکشن کمشن میں اثاثوں کی رپورٹ مرتب

اسلام آباد (خبرنگار+ مانیٹرنگ نیوز+ جی این آئی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات مرتب کرلی ہیں جن کے مطابق اکثر وزراءاور ارکان غریب ہیں۔ وزیراعظم 63لاکھ کے گھر اور ایک کروڑ 21لاکھ کیش اور 26تولہ سونا کے مالک ہیں تاہم ان کا کوئی ذاتی کاروبار ہے نہ

گیس قیمتوں میں اضافے کے برآمدات پرمنفی اثرات مرتب ہونگے: خاور رشید

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کی ریجنل کمیٹی برائے امپورٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمت میں 18 فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلے سے پاکستانی برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔

اوباما کی افغان پالیسی کے پاکستان پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ 18 ماہ میں افغانستان سے نکل سکتا ہے تو بہتر ہے جو ممکن نظر نہیں آیا پاکستان سے مذاکرات کیلئے بھارت پر عالمی دباﺅ بڑھ رہا ہے انتخابات کے بعد میں وزیراعظم کا امیدوار تھا لیکن جب پتہ چلا کہ یوسف رضا

مزید نتائج