ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈیرہ اسماعیل خاں کنڈی ہاؤس میں ٹانک کے گیارہ دیہات کی نمائندہ کمیٹی سے گفتگو کے دوران کیا ۔ فیصل کنڈی کا کہنا تھا کہ کمیٹی نے متفقہ طور پر پیپلز پارٹی کی حمایت کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے انکے مطالبات پورے کرتے ہوئے بھارہ بند کی تعمیر کے لیے پانچ کروڑ کا منصوبہ شروع کیا ہے جس سے ایک لاکھ اراضی سیراب ہو گی ۔ ڈپٹی سپیکرنے کہا کہ بھارہ کی تکمیل سے کئی دیہات کو فائدہ پہنچے گا ۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما احمد خان کنڈی نے کمیٹی کے منصوبہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے