مراحل: کے نتائج

یورپ کےلئے میزائل دفاعی شیلڈ پروگرام کے تحت ترکی میں راڈار کی تنصیب کے منصوبہ پربات چیت حتمی مراحل میں داخل

انقرہ (اے پی پی) یورپ کےلئے میزائل دفاعی شیلڈ پروگرام کے تحت ترکی میں راڈار کی تنصیب کے منصوبہ پر بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ ترک وزارت خارجوہ کے ترجمان سلجوق اونال کے مطابق یورپ کےلئے میزائل حملے سے دفاع کے نظام کے تحت ترکی میں ارلی وارننگ ریڈار کی تنصیب کا فیصلہ 28

فلم سلطنت کی عکسبندی تکمیل کے آخری مراحل میں

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ”سلطنت“ کی عکسبندی تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ کاسٹ میں پاکستان اور بھارت کے فنکار مونالیزا‘ جاوید شیخ‘ مصطفی قریشی‘ شو یتا تیواڑی اور آکاش دیبا شامل ہیں۔

ڈرامہ ”انوکھا لا ڈلا“ پارٹ ٹو آخری مراحل میں داخل

لاہور (اے پی پی) ڈرامہ ”انوکھا لاڈلا“ پارٹ ٹو آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر احسان زیدی ہیں اور وہ آج کل ڈرامے کے آخری سپیل کی تیاریوں میں مصروف ہیں جسکی جلد شوٹنگ شروع ہوگی۔

مزید نتائج