مرا: کے نتائج

کراچی: جھگڑے کے بعد فلیٹ کو آگ لگا کر بیٹی سمیت زندہ جل مرا

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) گلشن اقبال کراچی مےں ایک فلیٹ مےں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ ایس ایس پی جاوید میر کا کہنا ہے کہ فلیٹ کے مالک نے جھگڑے کے بعد اپنی بیٹی اور خود کو آگ لگا لی تھی جس کے ساتھ ہی فلیٹ مےں بھی آگ لگ گئی تھی، مرنے والے باپ اور بیٹی ہےں۔

گستاخانہ خاکے بنانے والا ملعون ویسٹر گارڈ جل مرا

کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گستاخانہ خاکے بنانے والا ملعون ڈینش کارٹونسٹ ویسٹر گارڈ اپنے گھر میں اچانک بھڑکنے والی آگ میں زندہ جل کر ہلاک ہو گیا ہے۔ عربی روزنامے صحیفة الوفاق نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملعون کارٹونسٹ کی ہلاکت