مر: کے نتائج

آ ر می میڈ یکل کیمپس میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 26,788 افر اد کا معا ئنہ 282 مر یضو ں کا سی ا یم ایچ میں مفت علا ج

لاہور (اے پی پی ) پاک فوج کے ڈاکٹر وں نے ڈینگی کے خلا ف مہم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فری میڈیکل کیمپو ں میں 26788 مر یضوں کا معائنہ کیا ۔ وائرس سے متا ثر 17550 مر یضو ں کی تشخیص کیلئے خو ن کی سکریننگ کی گئی اور 282 شدید متا ثر مریضو ں کو سی ایم ایچ میں مفت علا ج کی سہولت دی گئی۔ آئی

لوگ ڈینگی سے مر رہے ہیں‘ متعلقہ محکموں کو جواب دینا بھی گوارہ نہیں : لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی وائرس کے پھیلا¶ کے خلاف م¶ثر اقدامات نہ کرنے پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور مریضوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب اور ڈی سی او لاہور کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر اظہار برہمی

12مئی کو لوگ مر رہے تھے، رینجرز اہلکار کہتے تھے ہمارے پاس اختیار نہیں، پھر احکامات کہاں سے آ رہے تھے: جسٹس انور ظہیر جمالی

کراچی (اے پی پی+ بی بی سی) کراچی میں قتل و غارت کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عام تاثر یہ ہے کہ حکومت معاملات ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے حکومت سندھ کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنی فورس کو مضبوط کیوں

مزید نتائج