مذاہب: کے نتائج

تحریک ختم نبوت کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کے انبیاء کرام کی شان میں گستاخی کو قانونی طور پر سزائے موت قرار دے۔

لاہور میں وحدت روڈ پرتحریک ختم نبوت کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذہبی تنظیموں نے پوپ بینیڈکٹ کی جانب سے توہین رسالت قانون کے خاتمے کے بیان کی پرزور مذمت کی۔ مذہبی رہنماؤں نے کہا کہ حکومت پوپ بینیڈکٹ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے روکے۔ پوپ بینیڈکٹ کے بیان سے اشتعال انگیزی بڑھے گی تاہم جمعہ کو یوم احتجاج مناتے ہوئے مساجد میں پوپ بینیدکٹ کے بیان کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کروائی جائیں گی۔ اس موقع پر اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی کہ تمام مذاہب کے انبیاء کی شان میں گستاخی کے

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ذریعے مختلف مذاہب کو لڑانے کی کوشش کی گئی، دہشگردوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔

ممبئی میں تاج محل ہوٹل میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کے ممبئی حملوں جیسے خوفناک سانحے کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔ امریکی شہریوں نے نائن الیون اور بھارتیوں نے چھبیس نومبر کو اپنے پیاروں کو کھویا ہے۔ باراک اوباما نے دہشگردی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے بھارت کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تاج محل ہوٹل میں خطاب کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ امریکہ اور بھارت اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرینگے۔ خطاب سے قبل امریکی صدر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔

اسلام کی حقانیت مختلف مذاہب میں فروغ پا رہی ہے

مکتوب دوبئی ۔۔۔ طاہر منیر طاہر ۔۔۔امریکہ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے۔ وہاں کے مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں اور اسلامی اقدار میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔ نائن الیون سے پہلے قرآن پاک کے نسخہ جات امریکہ کی بک شاپس پر کہیں کہیں ملتے تھے لیکن اب قرآنی

مزید نتائج