سرینگر (مانیٹرنگ نیوز+ بی بی سی ڈاٹ کام) رام جیٹھ ملانی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والی بھارتی غیرسرکاری کشمیر کمیٹی نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک اہم دستاویز تیار کی ہے جسے حکومت پاکستان اور بھارتی حکومت کو پیش کیا جائیگا۔ اس بات کا انکشاف ٹائمز آف انڈیا