مذاکرات: کے نتائج

اب طالبان نہیں پاکستان سے مذاکرات ہونگے : کرزئی....ربانی کے قتل کا منصوبہ کوئٹہ میں بنا شواہد دے دیئے‘ افغان انٹیلی جنس‘ کوئی ثبوت نہیں ملا : پاکستان

کابل (رائٹر + نیٹ نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ 4 ماہ قبل کوئٹہ مےں بنایا گیا، اس بارے میں ثبوت پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے ہےں، افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے ترجمان لطف اللہ مشال نے صحافیوں سے

طالبان نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے افغانستان سے فوجی انخلاءکی شرط رکھی

لندن (خصوصی رپورٹ/ خالد ایچ لودھی) امریکہ نے پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کو اعتماد میں لئے بغیر دو مرتبہ طالبان کے بعض گروپوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا۔ یہ مذاکرات جرمنی اور پھر قطر میں ہوئے۔ اس دوران ایک مرتبہ انقرہ میں بھی امریکی سی آئی اے نے خفیہ طور پر

حکومت کی امن اورمفاہمت کی پالیسی کے تحت بلوچستان اورفاٹا میں مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیئے جائیں گے۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

وزیراعظم ہاوس کے باہرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آج کی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پچھلے دو ان کیمرہ اجلاسوں کی قرار دادوں اور اس سے پہلے ہونے والی دو آل پارٹیز کانفرنسوں کے اعلامیوں کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ اس اعلامیے میں پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ واضح طور پر لکھ دیا گیا ہے کہ ہر ماہ نا صرف پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا بلکہ اس کی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش کی جایا کرے گی۔ اس طرح آج کی اے پی سی کے اعلامیے پر عملدرآمد کا ٹائم فریم دے

مزید نتائج