مدمقابل: کے نتائج

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت آج مدمقابل ہوں گے۔

چین کے شہر آردوس میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپیئنزشپ ٹرافی میں پاکستانی ٹیم جمعہ کے روزروایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں نے اب تک چار،چارمیچ کھیلے ہیں۔ گرین شرٹس نے گذشتہ روزکوریا سے میچ جیت کرپوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ بھارت آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین یہ آخری گروپ میچ ہوگا۔

پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج چین میں شروع ہو گی‘ قومی ٹیم اور ملائیشیا مدمقابل ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے چین میں ہوگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کے خلاف مدمقابل ہوگی، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے شروع ہو گا۔ پہلے روز تین میچ کھیلے جائیں گے پاکستان اور ملائیشیا کے علاوہ دیگر دو میچوں میں جنوبی کوریا کا مقابلہ

ڈبلیو ٹی او میں ایپلٹ جج کی تقرری، پاکستان، بھارت مدمقابل آگئے

جنیوا (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ( ڈبلیو ٹی او ) کی تجارتی تنازعات سے متعلق اعلیٰ عدالت ” دی ایپلٹ باڈی “ میں جج کی خالی آسامی پر تقرری کیلئے جنگ چھڑ گئی ہے۔ ایپلٹ باڈی میں رواں سال کے آخر میں خالی آسامیوں کو پر کیاجائےگا۔ اس میں تجارتی تنازعات سے متعلق جج کی

مزید نتائج