مدعی: کے نتائج

کراچی:2 ٹارگٹ کلرز سمیت مزید 24 گرفتار‘ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے ہڑتال کر دی‘ کامران مادھوری ‘ سہیل کمانڈو کو مدعی‘ گولیوں نے شناخت کر لیا

کراچی (تنویر بیگ / کرائم رپورٹر + وقائع نگار + ریڈیو نیوز) کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ عزیز آباد کے علاقہ بھنگوریہ گوٹھ اور گلشن اقبال کا محاصرہ کر کے گھروں کی تلاشی و دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 24 سے زائد

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ معظم جاہ نے کہا ہے کہ سٹیل مل کے اربوں روپے کی کرپشن میں مل انتظامیہ تاحال مدعی نہیں بنی

ڈائریکٹرایف آئی اے سندھ معظم جاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایف آئی اے نے گزشتہ تین ماہ کے دوران اربوں روپے خورد برد کرنے والے ملزمان کو گرفتارکیا ، ملزمان نے مقامی بینک اور جعلی چیک کے ذریعے لیاری ڈویلپمنٹ اور چیپل بلڈرز میں کروڑوں روپے کی خورد برد کی، سپریم کورٹ کی ہدایت پر تمام ریکارڈ تفتیشی افسر ظفر قریشی کو بھجوادیا ہے جس پرقانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ سٹیل مل کے نو ارب روپے کی خورد برد کے دس مقدمات ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیے گئے

لاہورمیں چوہنگ کے علاقہ میں قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے پر ملزموں نے مدعی کو قتل کر دیا، اہل علاقہ نے احتجاجا لاش سڑک پر رکھ کر چھ گھنٹے تک سڑک بلاک رکھی۔

مقتول کے لواحقین کے مطابق بھوبتیاں پنڈ،، رائیونڈ روڈ ،،کے رہائشی حاجی اسحاق کی جمیل بھٹی کے ساتھ دیرینہ عداوت چل رہی تھی جس پر جمیل بھٹی اور اس کے مسلح ساتھیوں نے تین سال قبل حاجی اسحاق کے بیٹے محرم علی کو اسکے دوست رضوان سمیت قتل کر دیا۔ چوہنگ پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزمان تاحال گرفتار نہ کر سکی۔ حاجی اسحاق کو ملزموں کی جانب سے اس کے بیٹے کے قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے سے بارہا روکا گیا لیکن وہ باز نہ آیا جس پر ملزموں نے مشتعل ہو کر آج صبح حاجی اسحاق کو اس وقت قتل کر دیا جب وہ نماز کے

مزید نتائج