تازہ ترین:

مدت: کے نتائج

مردم شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی ہونے کا امکان

لاہور (معین اظہر سے) وزارت دفاع نے مردم شماری میں فوج کی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ کی وجہ سے فوج پہلے ہی بہت قبائلی علاقوں میں تعینات ہے اسلئے فوج مردم شماری میں خدمات سرانجام نہیں دے سکتی ہے جبکہ وزارت اکنامک افیئرز و شماریات کے ذرائع نے

اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں ممکنہ توسیع کیخلاف مورچہ لگ گیا

کراچی ( خصوصی رپورٹ)اعجاز بٹ کے عہدے کی مدت میں توسیع کیخلاف سابق کرکٹرز اور سابق پی سی بی سربراہوں نے مورچے لگا لئے ہیں۔ آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی ساکھ کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے پی سی بی میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان کرکٹ نے

کراچی، شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجرکی عدم بازیابی کے خلاف تاجروں کاغیرمعینہ مدت تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان ۔

دوروزقبل شیرشاہ کباڑی مارکیٹ سے اغواء ہونے والے کراچی کیبل کے مالک عبدالخالق کی تاحال عدم بازیابی کے خلاف غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پولیس انہیں محض جھوٹے دلاسے دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہیں کبھی دن دیہاڑے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں فائرنگ کرکے تاجروں کا قتل عام کیا جاتا ہے تو کبھی تاجروں کو اسلحے کے زور پر مارکیٹ سے اغواء کرلیا جاتا ہے اور پولیس محض تماشائی بنی رہتی ہے۔ ادھر ایم

مزید نتائج