مدارس: کے نتائج

قرآن کی بے حرمتی پر انوکھا ردعمل‘ 50 ہزار سے زائد بچے مدارس میں داخل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قرآن کریم کی بے حرمتی پر انوکھا ردعمل سامنے آیا، سکولز میں تعلیمی سیشن ختم ہوتے ہی ہزاروں بچوں نے مدارس کا رخ کر لیا ،اس سال حفظ قرآن کریم مکمل کرنے والے طلبہ وطالبات کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے جبکہ حفظِ قرآن کا اہتمام

وزارت تعلیم کا موقف مسترد، دینی مدارس کا نظام صوبوں کو منتقل کرنیکا حتمی فیصلہ

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) وزارت تعلیم نے دینی مدارس کا نظام صوبوں کو منتقل نہ کرنے پر اصرار شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 18 ہزار مدارس میں زیرتعلیم 25 لاکھ طلبہ کا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے۔ ماضی میں ہر مدرسہ نے اپنا نصاب بنا رکھا تھا اور طلبہ کیلئے نوکریوں کے مواقع نہیں تھے۔

صوبے میں بڑے واقعات پر کوئی مستعفی نہیں ہوا‘ جنوبی پنجاب کے کئی مدارس دہشت گردوں کے اڈے ہیں : رحمن ملک

اسلام آباد (بی بی سی + ریڈیو نیوز / وقت نیوز + ایجنسیاں) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شہباز بھٹی قتل کی تفتیش میں اہم اشارے ملے ہیں‘ قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘ قتل میں ناقص سکیورٹی ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا‘ پنجاب میں دہشت گرد اور ان کے محفوظ

مزید نتائج