مد: کے نتائج

طبی اداروں کی انتظامیہ نے ریسرچ کی مد مےں 13کروڑ کے فنڈز خوردبرد کر دیئے

لاہور (ندیم بسرا سے /نیوز رپورٹر) 2009ءسے لے کر جون 2011ءکے دوران صوبے کے متعدد طبی اداروں کی انتظامیہ نے ملی بھگت کر کے ڈینگی مچھر کے وائرس، سوائن فلو، ہیپاٹائٹس کی ریسرچ کی مد میں 13کروڑ روپے کے فنڈز خوردبرد کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی کے بڑھتے ہوئے وائرس پر قابو پانے کے

امریکی مفادات کو مد نظررکھتے ہوئے اسلام آباد کیساتھ کام جاری رکھنا ہوگا ۔ لیون پنیٹا

امریکی سینیٹ میں بحیثیت وزیر دفاع اپنی نامزدگی کی توثیق کے موقع پر بیان دیتے ہوئے سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پنیٹانے کہا کہ نیٹو کیلئے راہ ہموار کرنا اور دہشتگردی سے نمٹناامریکی مفاد میں ہے۔ لیون پنیٹانے سینیٹ کو بتایا کہ وہ معاملات سے نمٹنے کیلئے پاکستانی انتظامیہ کیساتھ مذاکرات کرتے رہے ہیں، اب اگرچہ پاکستان کیساتھ امریکہ کے تعلقات مشکل اور پیچیدہ مراحل میں ہیں تاہم امریکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کیساتھ کام جاری رکھنا ہوگا۔ لیون پنیٹانے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم

پنجاب کے آئندہ بجٹ میں محکمہ خوراک کےلئے 25 کروڑ اور اخراجات جاریہ کی مد میں 58 کروڑ 28 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں: ذرائع

لاہور (کامرس رپورٹر) ذرائع کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال 2011-12 کے بجٹ میں محکمہ خوراک پنجاب کے لئے ترقیاتی بجٹ کی مد میں 25 کروڑ روپے اور اخراجات جاریہ کی مد میں 58 کروڑ 28 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال 2010-11 کے بجٹ میں محکمہ خوراک پنجاب کے

مزید نتائج