تازہ ترین:

مختلف: کے نتائج

ڈینگی سے مزید 6 جاں بحق ، انڈونیشی ٹیم کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر+ وقت نیوز) ڈینگی بخارکے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ہے، گزشتہ روز بھی لاہور مےں مزید 4افراد ڈینگی فیور کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈینگی فیورکا شکار ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 21ہزار 9 سو 42 تک پہنچ گئی ہے۔ ننکانہ صاحب اور ساہیوال

کراچی میں مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ممتاز قادری کی سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں

کراچی میں اتوار کے دن سنی تحریک اور دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے گورنر پنجاب کے قتل میں ملوث ایلیٹ فورس کے اہلکار ممتاز قادری کو ملنے والی سزاے موت کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں جماعت اہلسنت پاکستان اور جمعیت علماء پاکستان پیش پیش رہیں۔ مرکزی احتجاجی ریلی سنی تحریک کی جانب سے نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ سے نکالی گئی، جس میں سنیکڑوں کارکنان ممتاز قادری کی تصاویر ہاتھوں میں اٹھائے اور موٹر سائیکلوں میں لگائے ہوئے جب ایم اے جناح روڈ سیون ڈے پر پہنچے تو پولیس اور رینجرز نے انہیں واپس کردیا، تاہم

مزید نتائج