مختص: کے نتائج

ڈینگی سے مزید 5 ہلاک‘ لاہور کے تعلیمی ادارے 10 روز کیلئے بند‘ ہسپتالوں کے انتظامی دفاتر مریضوں کیلئے مختص کئے جائیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (خصوصی رپورٹر + سٹاف رپورٹر + خبر نگار + ریڈیو نیوز) پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں‘ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مزید 569 مریض سامنے آئے ہیں‘ 2 ہلاکتیں لاہور‘ ایک چنیوٹ اور ایک خیبر پی کے میں

عوامی کی خدمت اوڑھنا بچھونا ہے‘ دانش سکولوں میں دوسرے صوبوں کے طلباءکا کوٹہ مختص کیا جائے: شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولوں سے فارغ التحصیل طلباءصحیح معنوں مےں پاکستانی بنیں گے اور ملک کی ترقی اور عوام کی خدمت مےں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔ 64برسوں کے دوران تمام نعمتیں صرف مٹھی بھر اشرافیہ کی چوکھٹ پر سلام کرتی

آئندہ مالی سال میں واسا کے کسی منصوبے کے لئے کوئی رقم مختص نہیں کی گئی

لاہور (شعیب الدین سے) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں واسا کے کسی نئے منصوبے کے لئے رقوم مختص نہیں کیں جبکہ جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے بھی مکمل رقوم جاری نہیں کی گئیں۔ واسا کے جاری ترقیاتی منصوبوں میں لاہور میں صاف پانی اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے نومبر

مزید نتائج