مخبر: کے نتائج

پاکستان نے سی آئی اے کے چار مخبر رہا کر دیئے‘ امریکہ دو پی تھری اورین طیارے دیگا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) امریکہ پاکستان کو دو پی تھری اورین طیارے فراہم کر سکتا ہے جو کراچی نیول بیس پر حملے میں تباہ ہونے والے طیاروں کی جگہ لیں گے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ پاکستان کو دو پی تھری اورین طیارے لیز پر فراہم کر سکتا ہے جن کی ملکیت

صدام حسین کے اقتدار کے خاتمہ کیلئے تباہ کن ہتھیاروں کی جھوٹی اطلاعات فراہم کیں : عراقی مخبر

لندن (نمائندہ خصوصی) ایک عراقی مخبر نے عراق میں تباہ کن ہتھیاروں کی موجودگی کے حوالے سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ مخبر رافد احمد الوان ال جنابی نے اخبار گارڈین کو بتایا کہ اس نے صدام حسین کے اقتدار کو ختم کرنے کیلئے ہتھیاروں کی موجودگی کی جھوٹی اطلاعات امریکی

کراچی: مقابلے میں پولیس کا مخبر اور سمگلروں کی ساتھی خاتون ہلاک

کراچی (کرائم رپورٹر) سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے نزدیک سی آئی ڈی پولیس اور اسلحہ کے سمگلروں میں مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کا مخبر اور سمگلروں کی ساتھی عورت ہلاک پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا جبکہ پولیس ایک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ آٹھ ٹی ٹی

مزید نتائج