مخالفت: کے نتائج

پاکستان ‘ بھارت تجارتی حجم دوگنا کرنے پر متفق‘ نئی دہلی اسلام آباد کیلئے یورپی یونین کی تجارتی مراعات کی مخالفت ختم کر دیگا

نئی دہلی+ اسلام آباد (رائٹر/ اے ایف پی+ مانیٹرنگ ڈیسک + سپیشل رپورٹ) پاکستان اور بھارت کے وزرائے تجارت کے درمیان مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک دوطرفہ تجارتی حجم 2.7 ارب ڈالر سے بڑھاکر 6 ارب ڈالر کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک 3سال میں

12 فیصد بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت‘ معیشت تباہ ہو جائے گی: کاروباری برادری

لاہور (کامرس رپورٹر) کاروباری برادری نے بجلی کے نرخوں میں 12 فیصد اضافہ کرنے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بار بار اضافہ ملکی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے پیداواری لاگت میں 20 فیصد اضافہ ہو جائے گا جس سے عالمی منڈی

نواز شریف نے 2008 میں کہا تھا کہ پرویزمشرف نے طالبان کی مخالفت کرنے سے انکار کردیا تھا.. وکی لیکس

ویب سائٹ پرجاری ستائیس مارچ دو ہزار آٹھ کو سابق امریکی سفیراین ڈبلیو پیٹرسن کی جانب سے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جان نیگروپونٹے اور نون لیگی صدرکے میاں نوازشریف کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف مسلسل پرویز مشرف کی شکایتیں کرتے رہے۔ نواز شریف نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم انہوں نے اْس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو آگاہ کیا تھا کہ آئی ایس آئی طالبان کو سپورٹ کررہی ہے لیکن پرویزمشرف نے طالبان کو پاکستان کے دفاع میں فرنٹ

مزید نتائج