مخالف: کے نتائج

پاکستان بھارت مخالف شدت پسندوں کی حمایت ترک کرے‘ ہیلری....امریکی اہلکاروں کی تعداد کم کرنے سے پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف کوششیں متاثر ہوئیں : اوباما

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود افغانستان سے منصوبے کے مطابق امریکی افواج کی واپسی ہو گی۔ صدر اوباما نے کانگرس کے رہنماو¿ں کو ایک خط لکھا ہے جس کے ساتھ افغانستان اور پاکستان کے حوالے سے رپورٹ بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسامہ بن

بحرین : حکومت مخالف مظاہرین کو سخت سزائیں سنانے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشن نے بحرین کی فوجی عدالت کی طرف سے حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر شہریوں کو قید اور موت کی سزا سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسانی حقوق کمشن کے ترجمان روپرٹ کولویلی نے کہا کہ

بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہتا ہے: پرویز مشرف

لندن (جی این آئی + آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ دنیا کو بتایا جائے کہ حقانی گروپ کو اپنی سرزمین پر رہنے کی اجازت کیوں دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان مخالف افغانستان چاہتا ہے اور وہ اس کے لئے

مزید نتائج