لاہور ( سپیشل رپورٹر ) سابق چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے محکموں سے 10 سالہ پالیسی کے تحت تبدیل کئے گئے ملازمین کے کی محکموں میں واپسی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے اور اعلی افسران نے ان کے واپسی کے لئے لیٹر لکھنے شروع کر دئیے ہیں سیکرٹری خوراک پنجاب نے لیٹر تحریر کیا ہے جس میں انہون