نیویارک (رمیزہ مجید نظامی) فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک فاتح اور جرات مند رہنما کے طور پر جنرل اسمبلی کے 66 ویں اجلاس سے تاریخی خطاب میں کہا کہ دنیا کی کوئی فوج اس آئیڈیا کو ختم نہیں کر سکتی جس کا وقت اب قریب آ گیا ہے اور یہ فلسطین ہے۔ انہوں نے دہراتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں