کراچی (جی این آئی) کراچی کے ایک بڑے ہسپتال میں ایک ماہ کا بچہ محمدعلی اپنے والدین کا منتظر ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدین نے اپنے بارے میں معلومات فراہم نہیں کیں جس کے باعث ان سے رابطہ کرنا ممکن نہیں، یہ بچہ اب مکمل صحت مند اور ایکٹو ہے۔ چوبیس جون کو مقامی خیراتی