محمد: کے نتائج

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے لونگ مارچ کرنا ہوگا، ملک میں تمام مسائل کے ذمے دار کرپٹ آصف علی زرداری ہیں۔ محمد شہباز شریف

لاہور میں ڈینگی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ایک طرف ڈینگی کی یلغار ہے تو دوسری طرف صدرزرداری کی لوڈشیڈنگ کا حملہ جاری ہے جس سے ڈینگی کی وبا میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی لوٹ مار اور کرپیشن کے باعث بجلی بنانے والی کپمنیوں کو ادائیگی کے لیے وفاقی حکومت کے پاس پیسے نہیں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میں جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے اُن کے ساتھ سڑکوں پر آئیں۔وزیر اعلی

ربانی افغانستان کی تقسیم اور امریکی اڈوں کے مخالف تھے: محمد صادق

کابل (خصوصی رپورٹ) افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد صادق نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر ربانی افغانستان کی تقسیم اور امریکی اڈوں کے سخت مخالف تھے وہ بھاری بھر کم شخصیت تھے ان کی موت نے افغانستان کے ہر شعبہ زندگی پر اثر ڈالا ہے جس سے ان لوگوں کو نقصان ہوا جو افغانستان میں امن

پاکستان امریکی شراکت سے جتنی جلدی جان چھڑا لے اتنا بہتر ہے: فیض چشتی ، محمد یوسف

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق کور کمانڈر اور ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن پاکستان سے پہلے جیسی شراکت کو مشکل قرار دے کر پاکستان پر احسان کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پاکستان خود امریکہ سے شراکت سے جس قدر جلد جان

مزید نتائج