محل: کے نتائج

افغان صدارتی محل کے حکام نے الزام لگایا ہے کہ سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کا قاتل پاکستانی تھا اور انکے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے

افغان صدارتی محل سے جاری ایک بیان کے مطابق برہان الدین ربانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم حمید اللہ نامی پاکستانی کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور اسکے قبضے سے ملنے والی دستاویزات ، تصاویر،آڈیو اور ویڈیو ثبوت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ برہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا اورآئی ایس آئی نے برہان الدین ربانی کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔بیان میں کہا گیا کہ تمام تر ثبوت اوردستاویزات کابل میں موجود پاکستانی سفارت خانے کو دے دیے گئے ہیں اوردستاویزات سے یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے

سانگلہ ہل: 2ماہ کی دلہن ننکانہ اور پیر محل مےں 2نوجوانوں کی خودکشی

ننکانہ + پیر محل + سانگلہ ہل (نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) مختلف واقعات مےں دلہن سمیت 3نوجوانوں نے خودکشی کر لی۔ مانگٹانوالہ کے ذاکر نے پسند کی شادی کی تھی ۔پنجایتی طور پر ذاکر کے والد نے لڑکی واپس کر دی جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ دریں اثناءپیر

طرابلس کے شہری قذافی کے محل کی شان و شوکت دیکھ کر حیران رہ گئے

طرابلس (نیوز ڈیسک) طرابلس پر انقلابیوں کے قبضے کے بعد جب شہری معمر قذافی کے محل باب العزیزیہ میں داخل ہوئے تو وہ اسکی شان و شوکت دیکھ کر حیران ہوگئے۔ امریکی جریدے ٹائم کی رپورٹ کے مطابق قذافی کے اہل خانہ کے کمرے پرتعیش اشیاءاور قیمتی پینٹنگز سے مزین تھے۔ شہریوں کو ایسی

مزید نتائج